Laptop Distribution in BZU Multan Expected Date

لیپ ٹاپ کی تقسیم کیلئے مراسلہ ارسال


زکریایونیورسٹی نے لیپ ٹاپ کی تقسیم کے لئے ایچ ای سی کو مراسلہ ارسال کردیا 

بتایا گیا ہے کہ رواں برس لیپ ٹاپ کی تقسیم کی ذمے داری ایچ ای سی نے خود اپنے پاس رکھی ہے ، جس پر جون اور جولائی میں بھی ایچ ای سی نے دو بار لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا اعلان کیا مگر بعد میں ملتوی کردیا جس سے طلبا میں تشویش پائی جاتی ہے ، جس پر یونیورسٹی انتظامیہ نے 28سے لیکر 30اگست تک لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے لئے ایچ ای سی کو مراسلہ ارسال کردیا ہے کہ وہ اپنے نمائندے بھیج کر کمپیوٹر تقسیم کرائے ، تاکہ طلبا میں اضطراب ختم ہو۔

loading...
Previous
Next Post »

If you want to ask something, feel free to ask in comments. ConversionConversion EmoticonEmoticon